IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 164

  1. وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ وَ رُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَیْكَ١ؕ وَ كَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًاۚ﴿164﴾

    1. وَرُسُلًااور ایسے رسول (جمع)
    2. قَدْ قَصَصْنٰهُمْہم نے ان کا احوال سنایا
    3. عَلَيْكَآپ پر ( آپ سے)
    4. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    5. وَرُسُلًااور ایسے رسول
    6. لَّمْنہیں
    7. نَقْصُصْهُمْہم نے حال بیان کیا
    8. عَلَيْكَآپ پر ( آپ کو)
    9. وَكَلَّمَاور کلام کیا
    10. اللّٰهُاللہ
    11. مُوْسٰىموسیٰ
    12. تَكْلِيْمًاکلام کرنا (خوب)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بہت سے رسولوں کی طرف جنہیں ہم اس سے پہلے آپ سے بیان کرچکے ہیں اور بہت سے ایسے رسولوں کی طرف بھی جنہیں ہم نے آپ سے بیان نہیں کیا اور اللہ نے موسیٰ سے کلام کیا، ازخود کلام کرنا۔ “ (164)
The commentary on this passage starts at ayah 4:163.Read it