IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 166

  1. لٰكِنِ اللّٰهُ یَشْهَدُ بِمَاۤ اَنْزَلَ اِلَیْكَ اَنْزَلَهٗ بِعِلْمِهٖ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَشْهَدُوْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ﴿166﴾

    1. لٰكِنِلیکن
    2. اللّٰهُاللہ
    3. يَشْهَدُگواہی دیتا ہے
    4. بِمَآاس پر جو
    5. اَنْزَلَاس نے نازل کیا
    6. اِلَيْكَآپ کی طرف
    7. اَنْزَلَهٗوہ نازل ہوا
    8. بِعِلْمِهٖاپنے علم کے ساتھ
    9. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    10. يَشْهَدُوْنَگواہی دیتے ہیں
    11. وَكَفٰياور کافی ہے
    12. بِاللّٰهِاللہ
    13. شَهِيْدًاگواہ
Translation · Fahm-ul-Quran
لیکن اللہ گواہی دیتا ہے اس کے بارے میں جو اس نے آپ کی طرف نازل کیا ہے کہ اس نے اسے اپنے علم سے نازل کیا ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور اللہ گواہ کافی ہے۔ “ (166)
The commentary on this passage starts at ayah 4:165.Read it