فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 173
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿173﴾
- فَاَمَّاپھر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- فَيُوَفِّيْهِمْانہیں پورا دے گا
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَيَزِيْدُهُمْاور انہیں زیادہ دے گا
- مِّنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- وَاَمَّااور پھر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اسْتَنْكَفُوْاانہوں نے عار سمجھا
- وَاسْتَكْبَرُوْااور انہوں نے تکبر کیا
- فَيُعَذِّبُهُمْتو انہیں عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
- وَّلَا يَجِدُوْنَاور ہو نہ پائیں گے
- لَهُمْاپنے لیے
- مِّنْسے
- دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَلِيًّادوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًامددگار
Translation · Fahm-ul-Quran
” پھر جو لوگ ایمان لے آئے اور انہوں نے نیک اعمال کیے انہیں ان کے اجر پورے دے گا اور اپنے فضل سے انہیں مزید بھی عنایت کرے گا اور جنہوں نے عار سمجھی اور تکبر کیا تو وہ انہیں دردناک عذاب دے گا اور وہ اللہ کے سوا نہ کوئی دوست اور نہ کوئی اپنا مددگار پائیں گے۔ “ (173)