IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 23

  1. حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ وَ اُمَّهٰتُكُمُ الّٰتِیْۤ اَرْضَعْنَكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ١٘ فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ١٘ وَ حَلَآئِلُ اَبْنَآئِكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْ١ۙ وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۙ﴿23﴾

    1. حُرِّمَتْحرام کی گئیں
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. اُمَّھٰتُكُمْتمہاری مائیں
    4. وَبَنٰتُكُمْاور تمہاری بیٹیاں
    5. وَاَخَوٰتُكُمْاور تمہاری بہنیں
    6. وَعَمّٰتُكُمْاور تمہاری پھوپھیاں
    7. وَخٰلٰتُكُمْاور تمہاری خالائیں
    8. وَبَنٰتُ الْاَخِاور بھتیجیاں
    9. وَبَنٰتُبیٹیاں
    10. الْاُخْتِبہن
    11. وَاُمَّھٰتُكُمُاور تمہاری مائیں
    12. الّٰتِيْٓوہ جنہوں نے
    13. اَرْضَعْنَكُمْتمہیں دودھ پلایا
    14. وَاَخَوٰتُكُمْاور تمہاری بہنیں
    15. مِّنَسے
    16. الرَّضَاعَةِدودھ شریک
    17. وَاور
    18. اُمَّھٰتُ نِسَآئِكُمْتمہاری عورتوں کی مائیں
    19. وَرَبَآئِبُكُمُاور تمہاری بیٹیاں
    20. الّٰتِيْجو کہ
    21. فِيْ حُجُوْرِكُمْتمہاری پرورش میں
    22. مِّنْسے
    23. نِّسَآئِكُمُتمہاری بیبیاں
    24. الّٰتِيْجن سے
    25. دَخَلْتُمْتم نے صحبت کی
    26. بِهِنَّان سے
    27. فَاِنْپس اگر
    28. لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْتم نے نہیں کی صحبت
    29. بِهِنَّان سے
    30. فَلَا جُنَاحَتو نہیں گناہ
    31. عَلَيْكُمْتم پر
    32. وَحَلَآئِلُاور بیویاں
    33. اَبْنَآئِكُمُتمہارے بیٹے
    34. الَّذِيْنَجو
    35. مِنْسے
    36. اَصْلَابِكُمْتمہاری پشت
    37. وَاَنْاور یہ کہ
    38. تَجْمَعُوْاتم جمع کرو
    39. بَيْنَ الْاُخْتَيْنِدو بہنوں کو
    40. اِلَّا مَامگر جو
    41. قَدْ سَلَفَپہلے گزر چکا
    42. اِنَّبیشک
    43. اللّٰهَاللہ
    44. كَانَہے
    45. غَفُوْرًابخشنے والا
    46. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
حرام کی گئیں تم پر تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور تمہاری رضاعی مائیں اور تمہاری رضاعی بہنیں اور تمہاری ساسیں اور تمہاری وہ پروردہ لڑکیاں جو تمہاری گود میں ہیں تمہاری ان عورتوں سے جن سے تم دخول کرچکے ہو۔ ہاں اگر تم نے ان سے جماع نہ کیا ہو تو تم پر کوئی گناہ نہیں اور تمہارے صلبی سگے بیٹوں کی بیویاں اور تمہارا دو بہنوں کا جمع کرنا سوائے اس کے جو گزر چکا ہو یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا ‘ مہربان ہے
The commentary on this passage starts at ayah 4:22.Read it