فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 42
یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰى بِهِمُ الْاَرْضُ١ؕ وَ لَا یَكْتُمُوْنَ اللّٰهَ حَدِیْثًا۠ع﴿42﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّوَدُّآرزو کریں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَعَصَوُااور نافرمانی کی
- الرَّسُوْلَرسول
- لَوْ تُسَوّٰىکاش برابر کردی جائے
- بِهِمُان پر
- الْاَرْضُزمین
- وَلَااور نہ
- يَكْتُمُوْنَچھپائیں گے
- اللّٰهَاللہ
- حَدِيْثًاکوئی بات
Translation · Fahm-ul-Quran
جس روز کافر اور رسول کے نافرمان آرزو کریں گے کہ کاش انہیں زمین کے ساتھ ہموار کردیا جاتا اور وہ اللہ تعالیٰ سے کوئی بات نہیں چھپا سکیں گے