فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 72
وَ اِنَّ مِنْكُمْ لَمَنْ لَّیُبَطِّئَنَّ١ۚ فَاِنْ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا﴿72﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنْكُمْتم میں
- لَمَنْوہ ہے جو
- لَّيُبَطِّئَنَّضرور دیر لگا دے گا
- فَاِنْپھر اگر
- اَصَابَتْكُمْتمہیں پہنچے
- مُّصِيْبَةٌکوئی مصیبت
- قَالَکہے
- قَدْ اَنْعَمَبیشک انعام کیا
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيَّمجھ پر
- اِذْجب
- لَمْ اَكُنْمیں نہ تھا
- مَّعَھُمْان کے ساتھ
- شَهِيْدًاحاضر۔ موجود
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یقیناً تم میں کوئی ایسا بھی ہے جو (لڑائی سے) پس و پیش کرتا ہے اگر تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر بڑا فضل کیا کہ میں ان کے ساتھ موجود نہ تھا