IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 15

  1. رَفِیْعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الْعَرْشِ١ۚ یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ﴿15﴾

    1. رَفِيْعُبلند
    2. الدَّرَجٰتِدرجے
    3. ذُو الْعَرْشِ ۚعرش کا مالک
    4. يُلْقِيوہ ڈالتا ہے
    5. الرُّوْحَروح
    6. مِنْ اَمْرِهٖاپنے حکم سے
    7. عَلٰي مَنْجس پر
    8. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    9. مِنْ عِبَادِهٖاپنے بندوں میں سے
    10. لِيُنْذِرَتاکہ وہ ڈرائے
    11. يَوْمَ التَّلَاقِملاقات (قیامت) کا دن
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ “ بلند وبالا اور عرش کا مالک ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی نازل کردیتا ہے، تاکہ وہ ملاقات کے دن سے لوگوں کو خبردار کر دے
The commentary on this passage starts at ayah 40:13.Read it