فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 32
وَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ یَوْمَ التَّنَادِۙ﴿32﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- اِنِّىْٓ اَخَافُمیں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْتم پر
- يَوْمَ التَّنَادِدن چیخ و پکار
Translation · Fahm-ul-Quran
اے قوم مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم پر آہ وفغاں کا دن نہ آجائے