فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 44
فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ١ؕ وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ﴿44﴾
- فَسَتَذْكُرُوْنَسو تم جلد یاد کروگے
- مَآ اَقُوْلُجو میں کہتا ہوں
- لَكُمْ ۭتمہیں
- وَاُفَوِّضُاور میں سونپتا ہوں
- اَمْرِيْٓاپنا کام
- اِلَى اللّٰهِ ۭاللہ کو
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِدیکھنے والا بندوں کو
Translation · Fahm-ul-Quran
جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وقت آئے گا۔ کہ تم اسے یاد کرو گے، اب اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کو پوری طرح دیکھنے والا ہے