IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 80

  1. وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَؕ﴿80﴾

    1. وَلَكُمْاور تمہارے لئے
    2. فِيْهَاان میں
    3. مَنَافِعُبہت سے فائدے
    4. وَلِتَبْلُغُوْااور تاکہ تم پہنچو
    5. عَلَيْهَاان پر
    6. حَاجَةًحاجت
    7. فِيْمیں
    8. صُدُوْرِكُمْتمہارے سینوں
    9. وَعَلَيْهَااور ان پر
    10. وَعَلَياور پر
    11. الْفُلْكِکشتیوں
    12. تُحْمَلُوْنَلدے پھرتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
ان میں تمہارے لیے اور بھی بہت سے فائدے ہیں، تمہارے دلوں میں جہاں کا ارادہ ہو وہاں ان پر پہنچ سکو۔ ان پر بھی اور کشتیوں پر بھی تم سواری کرتے ہو
The commentary on this passage starts at ayah 40:79.Read it