فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 40
وَ جَزٰٓؤُا سَیِّئَةٍ سَیِّئَةٌ مِّثْلُهَا١ۚ فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ﴿40﴾
- وَجَزٰٓؤُااور بدلہ
- سَيِّئَةٍبرائی کا
- سَيِّئَةٌبرائی ہے
- مِّثْلُهَا ۚاس جیسی
- فَمَنْ عَفَاپس جو کوئی درگزر کرجائے
- وَاَصْلَحَاور اصلاح کرے
- فَاَجْرُهٗتو اجر اس کا
- عَلَيزمہ ہے
- اللّٰهِاللہ کے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُحِبُّ الظّٰلِمِيْنَنہیں محبت کرتا ظالموں سے
Translation · Fahm-ul-Quran
زیادتی کا بدلہ ویسی زیادتی ہے، جو کوئی معاف کر دے اور اصلاح کرے اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا