فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 14
وَ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ﴿14﴾
- وَاِنَّآاور بیشک ہم
- اِلٰى رَبِّنَااپنے رب کی طرف
- لَمُنْقَلِبُوْنَالبتہ پلٹنے والے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ایک دن یقیناً ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے