IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 47

  1. فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ﴿47﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَهُمْوہ لایا ان کے پاس
    3. بِاٰيٰتِنَآہماری آیات ۔ نشانیاں
    4. اِذَا هُمْتب وہ
    5. مِّنْهَاان پر۔ سے
    6. يَضْحَكُوْنَہنستے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ہنسنے لگے
The commentary on this passage starts at ayah 43:46.Read it