IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 66

  1. هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿66﴾

    1. هَلْنہیں
    2. يَنْظُرُوْنَوہ انتظار کرتے
    3. اِلَّا السَّاعَةَمگر قیامت کا
    4. اَنْ تَاْتِيَهُمْکہ آجائے ان کے پاس
    5. بَغْتَةًاچانک
    6. وَّهُمْاور وہ
    7. لَانہ
    8. يَشْعُرُوْنَشعور رکھتے ہوں
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا یہ لوگ بس اسی چیز کے منتظر ہیں کہ اچانک ان پر قیامت آجائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو
The commentary on this passage starts at ayah 43:63.Read it