فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 78
لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ﴿78﴾
- لَقَدْ جِئْنٰكُمْالبتہ تحقیق لائے ہم تمہارے پاس
- بِالْحَقِّحق
- وَلٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْلیکن اکثر تمہارے
- لِلْحَقِّحق کے لیے
- كٰرِهُوْنَناگوار تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے تھے مگر تم میں سے اکثر کو حق سے کراہت تھی