فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 5
اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَۚ﴿5﴾
- اَمْرًاایک حکم
- مِّنْ عِنْدِنَاہماری طرف سے۔ ہمارے پاس سے
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّا مُرْسِلِيْنَتھے ہم بھیجنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے