فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 25
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا ائْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿25﴾
- وَاِذَا تُتْلٰىاور جب پڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات ۔ نشانیاں
- بَيِّنٰتٍروشن
- مَّا كَانَنہیں ہوتی
- حُجَّتَهُمْان کی حجت
- اِلَّآمگر
- اَنْ قَالُوایہ کہ وہ کہتے ہیں
- ائْتُوْالاؤ
- بِاٰبَآئِنَآہمارے باپ دادا کو
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب ہماری واضح آیات انہیں سنائی جاتی ہیں تو ان کے پاس اس کے سوا کوئی حجت نہیں ہوتی کہ اٹھالاؤ ہمارے باپ دادا کو اگر تم سچے