فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 19
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ۚ وَ لِیُوَفِّیَهُمْ اَعْمَالَهُمْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿19﴾
- وَلِكُلٍّاور ہر ایک کیلئے
- دَرَجٰتٌدرجے
- مِّمَّا عَمِلُوْا ۚاس سے جو انہوں نے کیا
- وَلِيُوَفِّيَهُمْاور تاکہ وہ پورا دے ان کو
- اَعْمَالَهُمْان کے اعمال
- وَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَاور ان پر ظلم نہ کیا جائیگا
Translation · Fahm-ul-Quran
دونوں میں سے ہر ایک کے درجے ان کے اعمال کے مطابق ہیں تاکہ اللہ ان کو ان کے کیے کا پورا پورا بدلہ دے، اور وہ ظلم نہیں کیے جائیں گے