IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 2

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ﴿2﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. وَاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
    6. بِمَا نُزِّلَاس پر جو نازل کیا گیا
    7. عَلٰي مُحَمَّدٍمحمد پر
    8. وَّهُوَاور وہ
    9. الْحَقُّحق
    10. مِنْ رَّبِّهِمْ ۙان کے رب سے
    11. كَفَّرَاس نے دور کردئیے
    12. عَنْهُمْان سے
    13. سَيِّاٰتِهِمْان کی بُرائیاں (گناہ)
    14. وَاَصْلَحَاور درست کردیا
    15. بَالَهُمْان کا حال
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور اس پر ایمان لائے جو محمد ﷺ پر نازل ہوا ہے۔ وہ ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اللہ نے ان سے ان کی برائیاں دور کردیں اور ان کا حال درست فرما دیا
The commentary on this passage starts at ayah 47:1.Read it