فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 25
هُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ الْهَدْیَ مَعْكُوْفًا اَنْ یَّبْلُغَ مَحِلَّهٗ١ؕ وَ لَوْ لَا رِجَالٌ مُّؤْمِنُوْنَ وَ نِسَآءٌ مُّؤْمِنٰتٌ لَّمْ تَعْلَمُوْهُمْ اَنْ تَطَئُوْهُمْ فَتُصِیْبَكُمْ مِّنْهُمْ مَّعَرَّةٌۢ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ لِیُدْخِلَ اللّٰهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ لَوْ تَزَیَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا﴿25﴾
- هُمُوہ، یہ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْكُمْاور تمہیں روکا
- عَنِسے
- الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
- وَالْهَدْيَاور قربانی کے جانور
- مَعْكُوْفًارکے ہوئے
- اَنْ يَّبْلُغَکہ وہ پہنچے
- مَحِلَّهٗ ۭاپنا مقام
- وَلَوْلَا رِجَالٌاور اگر نہ کچھ مرد
- مُّؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- وَنِسَآءٌاور عورتیں
- مُّؤْمِنٰتٌمومن (جمع)
- لَّمْ تَعْلَمُوْهُمْتم نہیں جانتے انہیں
- اَنْکہ
- تَطَئُوْهُمْتم انکو پامال کردیتے
- فَتُصِيْبَكُمْپس تمہیں پہنچ جاتا
- مِّنْهُمْان سے
- مَّعَرَّةٌۢصدمہ، نقصان
- بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚنادانستہ
- لِيُدْخِلَتاکہ داخل کرے
- اللّٰهُاللہ
- فِيْ رَحْمَتِهٖاپنی رحمت میں
- مَنْ يَّشَآءُ ۚجسے وہ چاہے
- لَوْ تَزَيَّلُوْااگر وہ جدا ہوجاتے
- لَعَذَّبْنَاالبتہ ہم عذاب دیتے
- الَّذِيْنَان لوگوں کو
- كَفَرُوْاجو کافر ہوئے
- مِنْهُمْان میں سے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Fahm-ul-Quran
وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روکا اور قربانی کی جانوروں کو ان کی قربان گاہ پر نہ پہنچنے دیا۔ اگر مومن مرد اور مومن عورتیں موجود نہ ہوتے جنہیں تم نہیں جانتے اور یہ خطرہ نہ ہوتا کہ بیخبر ی میں تم انہیں پامال کر دو گے اور اس سے تم پر حرف آئے گا۔ اللہ اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اگر مومن الگ ہوگئے ہوتے تو کفار کو ہم ضرور سخت سزا دیتے