IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 7

  1. وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ فِیْكُمْ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَیْكُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَۙ﴿7﴾

    1. وَاعْلَمُوْٓااور جان رکھو
    2. اَنَّ فِيْكُمْکہ تمہارے درمیان
    3. رَسُوْلَ اللّٰهِ ۭاللہ کے رسول
    4. لَوْ يُطِيْعُكُمْاگر وہ تمہارا کہا مانیں
    5. فِيْ كَثِيْرٍاکثر میں
    6. مِّنَ الْاَمْرِکاموں سے، میں
    7. لَعَنِتُّمْالبتہ تم ایذا میں پڑو
    8. وَلٰكِنَّ اللّٰهَاور لیکن اللہ
    9. حَبَّبَمحبت دی
    10. اِلَيْكُمُتمہیں
    11. الْاِيْمَانَایمان کی
    12. وَزَيَّنَهٗاور اسے آراستہ کردیا
    13. فِيْ قُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں میں
    14. وَكَرَّهَاور ناپسند کردیا
    15. اِلَيْكُمُتمہارے سامنے
    16. الْكُفْرَکفر
    17. وَالْفُسُوْقَاور گناہ
    18. وَالْعِصْيَانَ ۭاور نافرمانی
    19. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    20. هُمُ الرّٰشِدُوْنَوہ ہدایت پانیوالے
Translation · Fahm-ul-Quran
خوب جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کرے تو تم مشکلات میں مبتلا ہوجاؤ، مگر اللہ نے تم میں ایمان کی محبت پیدا کی اور اس کو تمہارے لیے محبوب بنا دیا، اور کفر وفسق اور نافرمانی سے تم کو متنفر کردیا ایسے ہی لوگ
The commentary on this passage starts at ayah 49:6.Read it