فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 47
وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿47﴾
- وَلْيَحْكُمْاور فیصلہ کریں
- اَهْلُ الْاِنْجِيْلِانجیل والے
- بِمَآاس کے ساتھ جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- فِيْهِاس میں
- وَمَنْاور جو
- لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہیں کرتا
- بِمَآاس کے مطابق جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْفٰسِقُوْنَفاسق (نافرمان)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور لازم ہے کہ انجیل والے اس کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں نازل کیا ہے اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کریں جو اللہ نے نازل کیا ہے تو وہی نافرمان ہیں۔ “ (47)