فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 77
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَا تَغْلُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ غَیْرَ الْحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ع﴿77﴾
- قُلْکہ دیں
- يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
- لَا تَغْلُوْاغلو (مبالغہ) نہ کرو
- فِيْمیں
- دِيْنِكُمْاپنا دین
- غَيْرَ الْحَقِّناحق
- وَاور
- لَا تَتَّبِعُوْٓانہ پیروی کرو
- اَهْوَآءَخواہشات
- قَوْمٍوہ لوگ
- قَدْ ضَلُّوْاگمراہ ہوچکے
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَاَضَلُّوْااور انہوں نے گمراہ کیا
- كَثِيْرًابہت سے
- وَّضَلُّوْااور بھٹک گئے
- عَنْسے
- سَوَآءِسیدھا
- السَّبِيْلِراستہ
Translation · Fahm-ul-Quran
فرمادیں اے اہل کتاب ! اپنے دین میں ناحق حد سے نہ بڑھو اور اس قوم کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو اس سے پہلے گمراہ ہوچکے اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کیا اور سیدھے راستے سے بھٹک گئے۔ “ (77)