فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 88
وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿88﴾
- وَكُلُوْااور کھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- رَزَقَكُمُتمہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- حَلٰلًاحلال
- طَيِّبًاپاکیزہ
- وَّاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- الَّذِيْٓوہ جس
- اَنْتُمْتم
- بِهٖاس کو
- مُؤْمِنُوْنَمانتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اللہ نے تمہیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے حلال، طیب کھاؤ اور اللہ سے ڈرو جس کے ساتھ تم ایمان لانے والے ہو۔ “ (88)