فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 93
لَیْسَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ فِیْمَا طَعِمُوْۤا اِذَا مَا اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اَحْسَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿93﴾
- لَيْسَنہیں
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
- جُنَاحٌکوئی گناہ
- فِيْمَامیں۔ جو
- طَعِمُوْٓاوہ کھاچکے
- اِذَاجب
- مَا اتَّقَوْاانہوں نے پرہیز کیا
- وَّاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
- ثُمَّ اتَّقَوْاپھر وہ ڈرے
- وَّاٰمَنُوْااور ایمان لائے
- ثُمَّپھر
- اتَّقَوْاوہ ڈرے
- وَّاَحْسَنُوْااور انہوں نے نیکو کاری کی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
جو لگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے ان پر اس میں کوئی گناہ نہیں جو کھاچکے، جب متقی بنے اور ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، پھر متقی بنے اور ایمان لائے پھر متقی بنے اور نیکی کی اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ “ (93)