فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 95
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ وَ مَنْ قَتَلَهٗ مِنْكُمْ مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ یَحْكُمُ بِهٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ هَدْیًۢا بٰلِغَ الْكَعْبَةِ اَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسٰكِیْنَ اَوْ عَدْلُ ذٰلِكَ صِیَامًا لِّیَذُوْقَ وَ بَالَ اَمْرِهٖ١ؕ عَفَا اللّٰهُ عَمَّا سَلَفَ١ؕ وَ مَنْ عَادَ فَیَنْتَقِمُ اللّٰهُ مِنْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ﴿95﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
- لَا تَقْتُلُوانہ مارو
- الصَّيْدَشکار
- وَاَنْتُمْجبکہ تم
- حُرُمٌحالت احرام میں
- وَمَنْاور جو
- قَتَلَهٗاس کو مارے
- مِنْكُمْتم میں سے
- مُّتَعَمِّدًاجان بوجھ کر
- فَجَزَآءٌتو بدلہ
- مِّثْلُبرابر
- مَا قَتَلَجو وہ مارے
- مِنَ النَّعَمِمویشی سے
- يَحْكُمُفیصلہ کریں
- بِهٖاس کا
- ذَوَا عَدْلٍدو معتبر
- مِّنْكُمْتم سے
- هَدْيًۢانیاز
- بٰلِغَپہنچائے
- الْكَعْبَةِکعبہ
- اَوْ كَفَّارَةٌیا کفارہ
- طَعَامُکھانا
- مَسٰكِيْنَمحتاج
- اَوْ عَدْلُیا برابر
- ذٰلِكَاس
- صِيَامًاروزے
- لِّيَذُوْقَتاکہ چکھے
- وَبَالَ اَمْرِهٖاپنے کام (کیے)
- عَفَا اللّٰهُاللہ نے معاف کیا
- عَمَّااس سے جو
- سَلَفَپہلے ہوچکا
- وَمَنْاور جو
- عَادَپھر کرے
- فَيَنْتَقِمُ اللّٰهُتو اللہ بدلہ لے گا
- مِنْهُاس سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- ذُو انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! شکار مت مارو، اس حال میں کہ تم احرام باندھے ہوئے ہو اور تم میں سے جو اسے جان بوجھ کرمارے تو بدلہ ہے اس کی مثل جو اس نے چوپاؤں میں سے مارا ہے جس کا فیصلہ تم میں سے دو انصاف والے کریں بطو رقربانی جو کعبہ میں پہنچنے والی ہے، یا کفارہ ہے مسکینوں کا کھانا کھلانا یا اس کے برابر روزے رکھنا تاکہ وہ اپنے کام کی سزا پائے۔ جو گزر چکا اللہ نے معاف کردیا اور جو دوبارہ کرے تو اللہ اس سے انتقام لے گا اور اللہ خوب انتقام لینے والا ہے۔ “ (95)