فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 15
اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ۠ع﴿15﴾
- اَفَعَيِيْنَاتو کیا ہم تھک گئے
- بِالْخَلْقِپیدا کرنے سے
- الْاَوَّلِ ۭپہلی بار
- بَلْبلکہ
- هُمْوہ
- فِيْ لَبْسٍشک میں
- مِّنْسے
- خَلْقٍ جَدِيْدٍپیدا کرنا ازسر نو
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا ہم پہلی بار پیدا کرنے سے تھک گئے ہیں ؟ بلکہ یہ لوگ نئے سرے سے پیدا کرنے کے بارے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں