فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 34
اِ۟دْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ﴿34﴾
- ادْخُلُوْهَااس میں داخل ہوجاؤ
- بِسَلٰمٍ ۭسلامتی کے ساتھ
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْخُلُوْدِہمیشہ رہنے کا دن
Translation · Fahm-ul-Quran
(حکم ہوگا کہ) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ کی زندگی کا دن ہوگا