فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 34
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ﴿34﴾
- مُّسَوَّمَةًنشان لگے ہوئے ہیں
- عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے ہاں
- لِلْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والوں کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو حد سے گزر جانے والوں کے لیے آپ کے رب کے ہاں نشان زدہ ہیں