فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 43
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿43﴾
- اَمْ لَهُمْیا ان کے لیے
- اِلٰهٌ غَيْرُ اللّٰهِ ۭکوئی الہ ہے اللہ کے سوا
- سُبْحٰنَ اللّٰهِپاک ہے اللہ
- عَمَّا يُشْرِكُوْنَاس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود رکھتے ہیں ؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو وہ کر رہے ہیں