فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 29
فَاَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلّٰى١ۙ۬ عَنْ ذِكْرِنَا وَ لَمْ یُرِدْ اِلَّا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ﴿29﴾
- فَاَعْرِضْتو اعراض برتیئے
- عَنْ مَّنْ تَوَلّٰىاس سے جو منہ موڑے
- عَنْ ذِكْرِنَاہمارے ذکر سے
- وَلَمْ يُرِدْاور نہ چاہے وہ
- اِلَّا الْحَيٰوةَ الدُّنْيَامگر دنیا کی زندگی
Translation · Fahm-ul-Quran
پس اے نبی جو شخص ہمارے ذکر سے منہ پھیرتا ہے اور دنیا کی زندگی کے سوا کچھ نہیں چاہتا اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں