IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 32

  1. اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَ اِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ١ۚ فَلَا تُزَكُّوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى۠ع﴿32﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ لوگ
    2. يَجْتَنِبُوْنَجو اجتناب برتتے ہیں
    3. كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِبڑے گناہوں سے
    4. وَالْفَوَاحِشَاور بےحیائی کی باتوں سے
    5. اِلَّا اللَّمَمَ ۭمگر چھوٹے گناہ
    6. اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
    7. وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۭوسیع مغفرت والا ہے
    8. هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْوہ زیادہ جانتا ہے تم کو
    9. اِذْ اَنْشَاَكُمْجب اس نے پیدا کیا تم کو
    10. مِّنَ الْاَرْضِزمین سے
    11. وَاِذْ اَنْتُمْاور جب تم
    12. اَجِنَّةٌناپختہ بچے تھے۔ جنین
    13. فِيْ بُطُوْنِپیٹوں میں
    14. اُمَّهٰتِكُمْ ۚاپنی ماؤں کے
    15. فَلَا تُزَكُّوْٓاپس نہ تم پاک ٹھہراؤ
    16. اَنْفُسَكُمْ ۭاپنے نفسوں کو
    17. هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
    18. بِمَنِ اتَّقٰىاس کو جو تقوی اختیار کرے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی سے بچتے ہیں، سوائے اس کے کہ کچھ غلطیاں سرزد ہوجائیں، بلاشبہ تمہارا رب بڑی مغفرت کا مالک ہے۔ وہ اس وقت سے جانتا ہے جب اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں ابھی جنین ہی تھے پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہ پرہیزگار کو بہتر جانتا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 53:31.Read it