فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 47
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ﴿47﴾
- وَاَنَّ عَلَيْهِاور بیشک اس پر ہے
- النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىدوسری دفعہ جی اٹھنا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بیشک پہلی دفعہ پیدا کرنا اور دوسری مرتبہ پیدا کرنا اسی کے ذمہ ہے