IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 52

  1. وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ﴿52﴾

    1. وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح کو
    2. مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
    3. اِنَّهُمْبیشک وہ
    4. كَانُوْاتھے وہ
    5. هُمْ اَظْلَمَوہ زیادہ ظالم
    6. وَاَطْغٰىاور زیادہ سرکش
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان سے پہلے قوم نوح کو تباہ کیا کیونکہ وہ ظالم اور سرکش لوگ تھے
The commentary on this passage starts at ayah 53:50.Read it