فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 16
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿16﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Fahm-ul-Quran
پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟