فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 63
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿63﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Fahm-ul-Quran
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟