فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 76
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ﴿76﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلٰي رَفْرَفٍمسندوں پر
- خُضْرٍسبز
- وَّعَبْقَرِيٍّاور نادر
- حِسَانٍنفیس
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس قالینوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے