فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 81
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ﴿81﴾
- اَفَبِھٰذَا الْحَدِيْثِکیا بھلا اس بات کے بارے میں
- اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَتم معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بےاعتنائی برتتے ہو ؟