فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 133
وَ رَبُّكَ الْغَنِیُّ ذُو الرَّحْمَةِ١ؕ اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَسْتَخْلِفْ مِنْۢ بَعْدِكُمْ مَّا یَشَآءُ كَمَاۤ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ ذُرِّیَّةِ قَوْمٍ اٰخَرِیْنَؕ﴿133﴾
- وَرَبُّكَاور تمہارا رب
- الْغَنِيُّبےپروا (بےنیاز)
- ذُو الرَّحْمَةِرحمت والا
- اِنْاگر
- يَّشَاْوہ چاہے
- يُذْهِبْكُمْتمہیں لے جائے
- وَيَسْتَخْلِفْاور جانشین بنا دے
- مِنْۢ بَعْدِكُمْتمہارے بعد
- مَّا يَشَآءُجس کو چاہے
- كَمَآجیسے
- اَنْشَاَكُمْاس نے تمہیں پیدا کیا
- مِّنْسے
- ذُرِّيَّةِاولاد
- قَوْمٍقوم
- اٰخَرِيْنَدوسری
Translation · Fahm-ul-Quran
اور آپ کا رب بےنیاز، کمال رحمت والا ہے اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور تمہارے بعد جسے چاہے جانشین بنا دے جس طرح اس نے تمہیں پہلے لوگوں کی نسل سے پیدا کیا ہے۔ (133)