IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 156

  1. اَنْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اُنْزِلَ الْكِتٰبُ عَلٰى طَآئِفَتَیْنِ مِنْ قَبْلِنَا١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ﴿156﴾

    1. اَنْکہ
    2. تَقُوْلُوْٓاتم کہو
    3. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    4. اُنْزِلَاتاری گئی تھی
    5. الْكِتٰبُکتاب
    6. عَلٰيپر
    7. طَآئِفَتَيْنِدو گروہ
    8. مِنْ قَبْلِنَاہم سے پہلے
    9. وَاِنْاور یہ کہ
    10. كُنَّاہم تھے
    11. عَنْسے
    12. دِرَاسَتِهِمْان کے پڑھنے پڑھانے
    13. لَغٰفِلِيْنَبیخبر
Translation · Fahm-ul-Quran
ایسا نہ ہو کہ تم کہو کہ کتاب تو صرف ان دو گروہوں پر اتاری گئی جو ہم سے پہلے تھے اور بیشک ہم تو ان کے پڑھنے پڑھانے سے بیخبر تھے (157)
The commentary on this passage starts at ayah 6:155.Read it