فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 16
مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ﴿16﴾
- مَنْجو۔ جس
- يُّصْرَفْپھیر دیا جائے
- عَنْهُاس سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- فَقَدْتحقیق
- رَحِمَهٗاس پر رحم کیا
- وَذٰلِكَاور یہ
- الْفَوْزُ الْمُبِيْنُکامیابی کھلی
Translation · Fahm-ul-Quran
جس شخص سے اس دن عذاب ہٹالیاجائے گا تو یقیناً اللہ نے اس پر رحم کردیا اور یہی کھلی کامیابی ہے۔ “ (16)