فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 162
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿162﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اِنَّبیشک
- صَلَاتِيْمیری نماز
- وَنُسُكِيْمیری قربانی
- وَمَحْيَايَاور میرا جینا
- وَمَمَاتِيْاور میرا مرنا
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- رَبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Fahm-ul-Quran
فرما دیجیے کہ بیشک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے جو جہانوں کا رب ہے۔ (162)