فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 4
وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ﴿4﴾
- وَاور
- مَا تَاْتِيْهِمْان کے پاس نہیں آئی
- مِّنْسے۔ کوئی
- اٰيَةٍنشانی
- مِّنْسے
- اٰيٰتِنشانیاں
- رَبِّهِمْان کا رب
- اِلَّامگر
- كَانُوْاوہ ہوتے ہیں
- عَنْهَااس سے
- مُعْرِضِيْنَمنہ پھیرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان کے پاس ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی نہیں آئی مگر وہ اس سے منہ پھیرنے والے ہی تھے۔ “ (4)