IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 50

  1. قُلْ لَّاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ وَ لَاۤ اَعْلَمُ الْغَیْبَ وَ لَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ اِنِّیْ مَلَكٌ١ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ١ؕ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ؕ اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَ۠ع﴿50﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. لَّآ اَقُوْلُنہیں کہتا میں
    3. لَكُمْتم سے
    4. عِنْدِيْمیرے پاس
    5. خَزَآئِنُخزانے
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَلَآاور نہیں
    8. اَعْلَمُمیں جانتا
    9. الْغَيْبَغیب
    10. وَلَآ اَقُوْلُاور نہیں کہتا میں
    11. لَكُمْتم سے
    12. اِنِّىْکہ میں
    13. مَلَكٌفرشتہ
    14. اِنْ اَتَّبِعُمیں نہیں پیروی کرتا
    15. اِلَّامگر
    16. مَا يُوْحٰٓىجو وحی کیا جاتا ہے
    17. اِلَيَّمیری طرف
    18. قُلْآپ کہ دیں
    19. هَلْکیا
    20. يَسْتَوِيبرابر ہے
    21. الْاَعْمٰىنابینا
    22. وَالْبَصِيْرُاور بینا
    23. اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَسو کیا تم غور نیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
کہہ دیجیے میں تم سے نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اس کے پیچھے چلتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے فرمادیں کیا اندھا اور دیکھنے والابرابر ہوتے ہیں ؟ تو کیا تم غور نہیں کرتے۔ “ (50)
The commentary on this passage starts at ayah 6:47.Read it