فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 83
وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ﴿83﴾
- وَتِلْكَاور یہ
- حُجَّتُنَآہماری دلیل
- اٰتَيْنٰهَآہم نے یہ دی
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- عَلٰيپر
- قَوْمِهٖاس کی قوم
- نَرْفَعُہم بلند کرتے ہیں
- دَرَجٰتٍدرجے
- مَّنْجو۔ جس
- نَّشَآءُہم چاہیں
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- حَكِيْمٌحکمت والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یہ ہماری دلیل تھی جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلے میں دی ہم جس کے چاہتے ہیں درجات بلند کرتے ہیں بیشک آپ کا رب بڑی حکمت والا، خوب جاننے والا ہے۔ “ (83)