IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 90

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ١ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿90﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. هَدَىہدایت دی
    4. اللّٰهُاللہ
    5. فَبِهُدٰىهُمُسو ان کی راہ پر
    6. اقْتَدِهْچلو
    7. قُلْآپ کہ دیں
    8. لَّآ اَسْئَلُكُمْنہیں مانگتا میں تم سے
    9. عَلَيْهِاس پر
    10. اَجْرًاکوئی اجرت
    11. اِنْنہیں
    12. هُوَیہ
    13. اِلَّامگر
    14. ذِكْرٰينصیحت
    15. لِلْعٰلَمِيْنَتمام جہان والے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی سو آپ ان کی ہدایت کی پیروی کریں، فرمادیں میں اس پر تم سے کسی اجرت کا سوال نہیں کرتا یہ تو تمام جہانوں کے لیے ایک نصیحت کے سوا کچھ نہیں۔ “ (90)
The commentary on this passage starts at ayah 6:89.Read it