فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 61. As-Saff · Ayah 8
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ﴿8﴾
- يُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
- لِيُطْفِئُوْاکہ بجھادیں
- نُوْرَ اللّٰهِاللہ کے نور کو
- بِاَفْوَاهِهِمْاپنے مونہوں سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- مُتِمُّپورا کرنے والا ہے
- نُوْرِهٖاپنے نور کو
- وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَاور اگرچہ ناپسند کرتے ہوں کافر
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ لوگ اپنے منہ کی پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں۔ اللہ کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پھیلا کر رہے گا خواہ کافروں کے لیے یہ کتنا ہی ناگوار کیوں نہ ہو