IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 13

  1. وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿13﴾

    1. وَاَسِرُّوْااور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو
    2. قَوْلَكُمْبات اپنی
    3. اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖیا ظاہر کرو اس کو
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
    6. بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Fahm-ul-Quran
تم چپکے سے بات کرو یا اونچی آواز سے کرو۔ اللہ کے لیے برابر ہے وہ تو دلوں کا حال جانتا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 67:12.Read it