فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 4
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ﴿4﴾
- ثُمَّ ارْجِعِپھر لوٹاؤ
- الْبَصَرَنگاہ کو
- كَرَّتَيْنِبار بار
- يَنْقَلِبْلوٹ آئے گی
- اِلَيْكَ الْبَصَرُتیری طرف نگاہ
- خَاسِئًاذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر
- وَّهُوَ حَسِيْرٌاور وہ تھکی ہوئی ہوگی
Translation · Fahm-ul-Quran
بار بار نظر دوڑاؤ تمہاری نظر تھک کر واپس پلٹ آئے گی