فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 12
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ﴿12﴾
- مَّنَّاعٍبہت روکنے والا
- لِّلْخَيْرِبھلائی کا
- مُعْتَدٍحد سے بڑھنے والا
- اَثِيْمٍگناہ گار
Translation · Fahm-ul-Quran
بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزرجانے والا ہے